پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پدگام پورہ اونتی پورہ میں ازجان سپاہی کوافسران کاخراج

by Srinagar Mail
01/03/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:یکم مارچ:فوج نے بدھ کے روز سپاہی پون کمار کو خراج عقیدت پیش کیا جو منگل کو اونتی پورہ سب ضلع کے پدگام پورہ گاو¿ں میں ایک تصادم کے دوران جاں بحق ہوئے تھے جبکہ اس جھڑپ میں2مقامی ملی ٹنٹ مارے گئے تھے ۔جے کے این ایس کے مطابق آرمی نے کہا کہ چیف آف اسٹاف، چنار کور اور تمام رینک نے سپاہی کمار کو خراج عقیدت پیش کیا۔پی آراﺅ ڈیفنس سری نگر نے کہاکہ 55راشٹریہ رائفلز کے26سالہ سپاہی پون کمار اور آپریشنل ٹیم کا ایک حصہ جس نے بہادری کے ایک سراسر عمل میں ملی ٹنٹوں کو ہلاک کرنے میں اہم رول اداکیا اور وہ شدید زخمی ہوگیا۔فوج نے کہاکہ بعد میں سپاہی پون کمارزخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پی آراﺅ ڈیفنس سری نگر نے کہاکہ سپاہی پون کمارنے ہندوستانی فوج کی اعلیٰ ترین روایات میں سب سے بڑی قربانی دی۔فوج کے مطابق 26 سالہ پون کمار نے 2014 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس کا تعلق ہماچل پردیش کے رام پور شملہ کے گاو¿ں پتھیت سے تھا۔ پسماندگان میں ان کی والدہ ہیں۔پی آراﺅ ڈیفنس سری نگر نے کہاکہ بہادر سپاہی کی میت کو آخری رسومات کےلئے ان کے آبائی مقام گاو¿ں پتھیت، پوسٹ کنو، تحصیل رام پور، ضلع شملہ، ہماچل پردیش منتقل کیا جا رہا ہے اور پورے فوجی اعزاز کے ساتھ وہاں اُنکی آخری رسومات اداکی جائیں گی۔انہوںنے مزید کہاکہ غم کی اس گھڑی میں فوج سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کے وقار اور بہبود کے لیے پرعزم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لوگ غلط معلومات پھیلانے والے مخصوص مفادات کا شکار نہ ہوں:لیفٹنٹ گورنر

Next Post

سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن اس سال 4 نئی اقسام کی نمائش کرے گا۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن اس سال 4 نئی اقسام کی نمائش کرے گا۔

سری نگر میں ایشیا کا سب سے بڑا ٹیولپ گارڈن اس سال 4 نئی اقسام کی نمائش کرے گا۔

ہائی ٹیک گیجٹس سی آر پی ایف کی کشمیر میں کارروائیوں میں مدد کرتے ہیں: آئی جی سی آر پی ایف

ہائی ٹیک گیجٹس سی آر پی ایف کی کشمیر میں کارروائیوں میں مدد کرتے ہیں: آئی جی سی آر پی ایف

اسلامک یونیورسٹی میں چھٹا ‘اورینٹیشن کم انڈکشن’ پروگرام منعقد

اسلامک یونیورسٹی میں چھٹا 'اورینٹیشن کم انڈکشن' پروگرام منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail