پیر, دسمبر ۲۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کرناٹک میں ہم بڑی جیت درج کریں گے: ترون چ±گ

راہل کے خلاف کارروائی انتقامی سیاست نہیں ہے

by Srinagar Mail
31/03/2023
A A
بی جے پی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے،جموں کشمیر میں عنقریب اسمبلی انتخابات ہونگے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:31، مارچ: کے: بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری ترون چ±گ نے جمعہ کو کہا کہ پارٹی کرناٹک انتخابات میں بڑے فرق سے جیتنے والی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک بیان میں چگ نے کہا کہ اپوزیشن میں اتحاد نہیں ہے کیونکہ یہ لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاج میں متحد ہو رہے ہیں۔ "ہم کرناٹک میں بھاری اکثریت سے جیتنے والے ہیں۔ اپوزیشن اتحاد صرف ٹی آر پی کے لیے ہے۔ ایک دوسرے کو لیڈر مانتا ہے۔”انہوں نے کہا: "ہماری لڑائی بدعنوانی کے خلاف ہے۔ 9سالوں میں سی بی آئی کے تحت 5000 کیس درج ہوئے ہیں۔ کانگریس نے 500بھی نہیں کیے ہیں۔ اس وقت ای ڈی کے منسلکات میں سے 5 فیصد سے بھی کم سیاستدانوں کے ہیں۔”انہوں نے یہ بھی کہا کہ راہل گاندھی کے معاملے میں قانون کے مطابق کام ہوا ہے۔ "کانگریس لوگوں میں کنفیوڑن پھیلانے کا کام کر رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق فیصلہ لیا گیا ہے۔ اس کی وجہ سے بہت سے ممبران اسمبلی اپنی رکنیت کھو چکے ہیں۔ راہول گاندھی نے ابھی تک سزا کے خلاف اپیل نہیں کی ہے۔” انہوں نے کہا۔ راہل کے خلاف کارروائی انتقامی سیاست نہیں ہے۔ "اگر راہول گاندھی معافی نہیں مانگنا چاہتے تو معافی نہ مانگیں لیکن ساورکر کا نام بدنام نہ کریں۔ ساورکر ان لوگوں میں سے ہیں جنہوں نے ملک کے لیے سب سے زیادہ اذیتیں برداشت کیں۔”انہوں نے دعویٰ کیا کہ پی ایم نریندر مودی کی کوششوں سے ہندوستان 2047میں دنیا میں پہلے نمبر پر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ9 سالوں میں آزادی کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی کامیاب قیادت میں سب سے زیادہ کام کیا گیا ہے اور 2047 تک ہندوستان دنیا میں نمبر 1 ہوگا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محکمہ موسمیات آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشوں کی پیش گوئی

Next Post

شوپیاں میں یوٹیوبر پر حملے میں ملوث دو ٹی آر ایف ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

شوپیاں میں یوٹیوبر پر حملے میں ملوث دو ٹی آر ایف ہائبرڈ ملی ٹینٹ گرفتار: پولیس

حج بیت اللہ 2023:امسال جموں وکشمیر سے زائداز10ہزارعازمین کی روانگی متوقع

حج بیت اللہ 2023:امسال جموں وکشمیر سے زائداز10ہزارعازمین کی روانگی متوقع

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail