جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

نودل ترال میں بھومی پوجن تقریب کا انعقاد،کشمیری پنڈتوں کی بڑی تعداد کی شرکت

ترال مذہبی بھائی چارے کے لئے مشہور،گیٹ کے لیے ڈی ڈی سی فنڈ سے 2.90 لاکھ کا اعلان کیا:ڈاکٹر ہر بخش سنگھ

by Srinagar Mail
07/05/2023
A A
نودل ترال میں بھومی پوجن تقریب کا انعقاد،کشمیری پنڈتوں کی بڑی تعداد کی شرکت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجا ز
ترال جنوبی کشمیر کے نودل ترال علاقے میں کشمیری پنڈتوںنے یہاں کے تاریخی مقام پر ”بھومی پوجن“ تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں کشمیری پندتوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے ۔تقریب میں انتظامیہ کے افسران کے ساتھ ساتھ ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکتر ہر بخش سنگھ علاقے کا دورہ کیا یہاںاس تاریخی مقام کے گیٹ کے لئے ڈی ڈی سی فنڈ کے تحت رقومات فراہم کرنے کا یقین دلایا۔منعقدہ تقریب میں پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے صبح سویرے یہاں پہنچ کر تقریب میں شریک ہوئیے جبکہ سب ضلع انتظامیہ کی جانب سے علاقے میں بڑے پیمانے انتظامات کئے تھے ۔ منعقدہ تقریب میں پی ڈی پی کے ترجمان و ڈی ڈی سی ممبر ترال ڈاکٹر ہربخش سنگھ نے یاتری شیڈ کے بھومی پوجن تقریب میں شرکت کی اور یاتری شیڈ کے لئے ہون/پوجا میں حصہ لیا۔ ڈاکٹر سنگھ نے پنڈت برادری کو اس تاریخی مقدس محل کی تعمیر میں مکمل تعاون کا یقین دلایا اور باڑ لگانے اور گیٹ کے لیے ڈی ڈی سی فنڈ سے 2.90 لاکھ کا اعلان کیا۔ ڈاکٹر سنگھ نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ ترال اس قسم کے رشتے کے لیے جانا جاتا ہے جو مسلمان اور سکھ ہندو مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے تھے اور اس کے برعکس۔ اس مذہبی تقریب کے اختتام پر ڈاکٹر سنگھ نے جموں اور کشمیر کی امن، خوشحالی/خوشی کے لیے دعا کی۔دریں اثناءڈاکٹر سنگھ نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت کے لیے گلشن پورہ اوردیور گئے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کلچرل آرگنایزیشن بزم ادب ترال کی جانب سے ٹاون ہال ترال میں مشاعرے کا اہتمام

Next Post

میدانی اوربالائی علاقوں میں متوقع موسلادار بارش لیکن غیرموسمی برف باری

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

میدانی اوربالائی علاقوں میں متوقع موسلادار بارش لیکن غیرموسمی برف باری

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول پانپور نے سرینگر میں جیتے 2 گولڈ میڈل

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول پانپور نے سرینگر میں جیتے 2 گولڈ میڈل

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے جل جیون مشن پر ڈی ایل سی میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے جل جیون مشن پر ڈی ایل سی میٹنگ منعقد کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail