جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈاکٹر اندرابی نے پیر دستگیر رحمت اللہ علیہ کے سالانہ عرس کے سلسلے میں سری نگر انتظامیہ کے ساتھ جائزہ اجلاس کی صدارت کی

by Srinagar Mail
17/10/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر/17اکتوبر جموں و کشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن اور ریاستی وزیر ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے پیر دستگیر صاحب ؒ کے سالانہ عرس کے انتظامات کے سلسلے میں سری نگر انتظامیہ کے ساتھ آج جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ میٹنگ وقف مرکزی دفتر سرینگر میں منعقد ہوئی جس میں سرینگر انتظامیہ، سری نگر میونسپل کارپوریشن، کے پی ڈی سی ایل، جل شکتی، سرینگر پولیس، ٹریفک پولیس، ریجنل ٹرانسپورٹ آفس، فائر اینڈ ایمرجنسی سروس، ہیلتھ سروسز، آر اینڈ بی اوروقف بورڈ کے متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ ڈاکٹر اندرابی نے خانیار اور صورہ میں درگاہ دستگیر صاحب کے فول پروف انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے وقف بورڈ کے نوڈل رول کے ساتھ تمام محکموں کی مربوط کوشش پر زور دیا۔ بہت نتیجہ خیز بحث ہوئی اور تمام محکموں کے کام کو بہتر طریقے سے چلانے کے لیے ایک روڈ میپ کو حتمی شکل دی گئی۔ ڈاکٹر اندرابی نے کہاکہ پہلے وقف سیاسی جماعتوں اور سیاسی خاندانوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا اور اب ہم تمام متعلقہ محکموں کے ساتھ تال میل میں کام کر رہے ہیں تاکہ لوگوں کو مطلوبہ سہولیات مل سکیں”، ڈاکٹر اندرابی نے کہاکہ یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ لوگ اب ہمارے تمام اقدامات میں وقف بورڈ کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر اندرابی نے لوگوں کو عرس دستگیر صاحب کی مبارکباد دی۔ اس موقعے پر انہوں نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت دی کہ وہ عرس مبارک کے سلسلے میں ذائرین کےلئے ہر طرح کی سہولیات کو بہم رکھنے کےلئے اقدامات اُٹھائیں۔ خاص کر خانیار اور دستگیر صاحب امیرا کدل کے آستان میں حاضری دینے والے ذائرین کےلئے ٹرانسپورٹ کی سہولیات بہم رکھنے کی بھی ہدات دی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہم مضبوط معیشت کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں ،وہ دن دور نہیں جب بھارت سرفہرست تین معیشتوں میں شامل ہوگا

Next Post

ٹنل کے آر پار اورلداخ میںچوتھے روز بھی موسم ناساز گار رہا, سردی میں اضافہ

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

ٹنل کے آر پار اورلداخ میںچوتھے روز بھی موسم ناساز گار رہا, سردی میں اضافہ

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

پولیس محکمہ میںہلکا سا پھیر بدل آشیش کمار مشرا سرینگر کے نئے ایس ایس پی تعینات

لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ٹی سی شیری بارہمولہ میں جے کے پی کے ریکروٹ کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے ایس ٹی سی شیری بارہمولہ میں جے کے پی کے ریکروٹ کانسٹیبلوں کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ میں شرکت کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail