بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بلاک ترال میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کت تحت پروگرام بڑے پیمانے پر جاری

دیور ،امیر آباد اور کہلیل ترال میں تقریبات کا انعقاد،عوام کی ہر پروگرام میں شرکت

by Srinagar Mail
06/12/2023
A A
بلاک ترال میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کت تحت پروگرام بڑے پیمانے پر جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //بلاک ترال کی جانب سے ”وکست بھارت سنکلپ یاترا“ کے سلسلے میں بڑے پیمانے پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں ان پرواگراموں میں لوگ بڑ چڑ کر شرکت کر رہے ہیں ۔ بدھ کے روز دیور نامی گاﺅں میں ایک پروگرام منعقد ہوا جس میں تمام سرکاری محکموں کے ملازمین ،سکولی بچوں اور مقامی لوگوں نے شرکت کی ہے ۔تقریب میں ہائی سکول دیور میں زیر تعلیم بچوں نے الگ الگ پروگرام پیش کئے ہیں جن کو سامعین نے سراہا۔ادھر منعقدہ تقریب میں میری کہانی میری زبانی کے سلسلے میں کچھ لوگوں نے اپنی کامیاب کہانیاں سنائے ۔جبکہ سرکار کے پاس موجود اسکیموں کے بارے میں عوام کو جانکاری دی گئی ہے ۔جبکہ لوگوں نے علاقے میں قریب ایک سال سے تعینات پنچائیت سیکٹری کے رول کی تعریف کی ہے جن کی وجہ سے علاقے میں تعمیر و ترقی بہتر انداز میں چل رہی ہے تقریب میں ڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی بھی موجود تھی جنہوں نے دہی ترقی محکمے کے قابل تعریف کردار نبھانے پر ان کی تعریف کی ہے تاہم انہوں نے تما علاقوں کی یکسان تعمیر و ترقی پر زور دیا۔تقریب میں بی ڈی او ترال ڈاکٹر محمد اشرف اس پروگرام کی از خود نگرانی کر رہے اس پروگرام میں بچوں کی بھی حوصلہ افزائی کی گئی ہے۔ادھر دیور کے علاوہ لعلپورہ اے اور امیر آباد بھی اس طرح کے پروگرام منعقد ہوئے۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

شملہ حادثہ:گوجر بکروال کانفرنس کا اظہار دُکھ،سرکار مہلوکین کے ورثاءکو امداد فراہم کریں :یاسین پسوال

Next Post

دو روزہ سرینگر سکائی چمپئن شپ اختتام پزیر، بسم الله کلب کی شاندار کارکردگی

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
دو روزہ سرینگر سکائی چمپئن شپ اختتام پزیر، بسم الله کلب کی شاندار کارکردگی

دو روزہ سرینگر سکائی چمپئن شپ اختتام پزیر، بسم الله کلب کی شاندار کارکردگی

زوجیلا پاس پرایک اورالمناک سڑک حادثہ

زوجیلا پاس پرایک اورالمناک سڑک حادثہ

پی ڈی پی کو عدالت میں جانا کوئی مجبوری ہوگی،جب ہم گئے تب وہ نہیں آئے وہ خاموش رہی:عمر عبد اللہ

پی ڈی پی کو عدالت میں جانا کوئی مجبوری ہوگی،جب ہم گئے تب وہ نہیں آئے وہ خاموش رہی:عمر عبد اللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail