منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

دارالعلوم جامعة الاخلاص ترال میں 6حفاظ کی دستار بندی

معروف عالم دین اور اسلامی سکالرمفتی نذیر احمد قاسمی مہمان خصوصی کی حثیت سے شریک

by Srinagar Mail
10/03/2024
A A
دارالعلوم جامعة الاخلاص ترال میں 6حفاظ کی دستار بندی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال //جامعة الاخلاص ترال کی جانب سے اتوار کو دستار بندی کی ایک پُر وقار تقریب منعقد ہوئی ،جس میں دارالعلوم جامعة الاخلاص میں تکمیل حفظ قرآن کے مناسبت سے 6ہونہار اسکولی طلباءکی دستار بندی کی گئی، جن کے نام یوں ہیں:۱) حافظ ثاقب جاوید ولد جاوید احمد ساکنہ: آری پل ترال دسویں جماعت کا طالب علم۔ ۲)حافظ ساجد علی خان ولد علی محمد خان ساکنہ:آری پل ترال، دسویں جماعت کا طالب علم۔ ۳)حافظ اشفاق بشیر ولد بشیر احمد گوجر ساکنہ: زراری ہار، دسویں جماعت کا طالب علم ۴) حافظ اشفاق یوسف، ولد محمد یوسف گوجر ،ساکنہ زراری ہار ماچھامہ نویں جماعت۔ ۵) حافظ عبدالمنتقیم گنائی ولد:مشتاق احمد گنائی ساکنہ :اوری گنڈ، آٹھویں جماعت۔اور۶) حافظ مصیب اشرف، ولد محمد اشرف، ساکنہ شاہ آباد ترال ساتویں جماعت کا طالب ہے۔خیال رہے حافظ مصیب اشرف نے صرف 4ماہ کے قلیل مدت میں تکمیل حفظ قرآن پاک کیا ہے۔جو کہ اسلامی تاریخ اور دارالعلوم جامعة الاخلاس کی تاریخ میں سنہرے حروف میں درج کیا جائے گا۔مذکورہ 6طالب علموں نے دارالعلوم جامعة الاخلاص سے شعبہ تحفیظ القرآن میں حفظ کی تکمیل کی ہے ۔دستار بندی کی یہ پُر وقار تقریب مسجد داوو¿د ترال پائین میں انجام دی گئی۔ معروف عالم دین اور اسلامی سکالر شیخ الحدیث حضرت الاقدس مفتی نذیر احمد قاسمی صاحب نے حفاظ کرام کی دستار بندی کے فرائض انجام دیے اور ان کی حوصلہ افزائی فرمائی۔اس موقع پر حضرت مولانا مفتی نذیر احمد قاسمی صاحب نے ایمان افروز بیان پیش کیا ۔اس موقع پر دعائیہ مجلس کا بھی اہتمام کیا گیا ۔ دستار بندی کی اس پُر رونق اور مقدس تقریب میں لوگوں کی ایک کثیرتعداد نے شرکت کی ۔ ۔تقریب ظہر کی نماز ادا کرنے کے بعد اختتام پذیر ہوئی۔ خیال رہے پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت مقبول رسول ﷺ سے ہوا ۔حافظ اشفاق یوسف نے کلام پاک کی تلاوت جبکہ رئیس الاسلام نے نعت رسول مقبولﷺ
پیش کیا ۔اس کے بعد جامعة الاخلاص کے چند ہونہار طلباءنے شیرین آواز میں ترانہ¿ اخلاص پیش کیا۔یاد رہے جامعة الاخلاص ترال سے ابھی تک قلیل مدت میں 20 کے قریب طلباءنے حفظ قرآن مکمل کرکے فراغت حاصل کی۔ خیال رہے یہ ادارہ معروف معالج مصنف ڈاکٹر نثار احمد بٹ ترال کے زیر نگرانی چلتا ہے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہائی کورٹ، جموں وکشمیر لیگل سروسز اَتھارٹی ، یوٹی اِنتظامیہ اور کشمیر یونیورسٹی نے میگا ایونٹ کا اِنعقاد کیا

Next Post

سری نگر اِنتظامیہ نے بینکٹ ہال میں پی ایم وشوکرما سکیم کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
سری نگر اِنتظامیہ نے بینکٹ ہال میں پی ایم وشوکرما سکیم کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

سری نگر اِنتظامیہ نے بینکٹ ہال میں پی ایم وشوکرما سکیم کے بارے میں بیداری پروگرام کا اِنعقاد کیا

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی جانی پورہ میں دو روزہ تربیتی پروگرام اِختتام پذیر

جموں وکشمیر جوڈیشل اکیڈیمی جانی پورہ میں دو روزہ تربیتی پروگرام اِختتام پذیر

بی جے پی لیڈر الطاف ٹھاکر نے ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail