منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

وزیر اعظم نے سبھی سےیوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے پر زور دیا

by Srinagar Mail
12/06/2024
A A
وزیر اعظم نے سبھی سےیوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے پر زور دیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نئی دلی۔ 11؍جون

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسب پر زور دیا ہے کہ وہ یوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوگا ہمیں سکون کی ایک پناہ گاہ پیش کرتا ہے، جس سے ہم زندگی کے چیلنجوں کا سامنا سکون اور حوصلہ کے ساتھ کرسکتے ہیں ۔آنے والے یوگا ڈے کی روشنی میں، جناب مودی نے ویڈیوز کا ایک سیٹ بھی شیئر کیا جو مختلف آسنوں اور ان کے فوائد کے بارے میں رہنمائی پیش کرتا ہے۔ ایکس پوسٹس کی ایک سیریز میں، وزیر اعظم نے کہا؛‘‘اب سے دس دن بعد ، دنیا یوگا کا 10 واں بین الاقوامی دن منائے گی، جو اتحاد اور ہم آہنگی کا جشن منانے کی ایک زندگی روایت ہے ۔یوگا نے ثقافتی اور جغرافیائی حدود کو عبور کر لیاہے، اور پوری دنیا کے لاکھوں لوگوں کو مجموعی فلاح و بہبود کے لیے متحد کیا ہے۔’’’’ اس سال کے یوگا ڈے کے قریب آتے ہی، یہ ضروری ہے کہ ہم یوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کریں اور دوسروں کو بھی اسے اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی ترغیب دیں۔ یوگا ہمیں سکون کی ایک پناہ گاہ پیش کرتا ہے، جو ہمیں زندگی کے چیلنجوں کو سکون اور حوصلہ کے ساتھ مقابلہ کرنے کے قابل بناتا ہے۔’’’’جیسے جیسے یوگا ڈے قریب آرہا ہے، میں ویڈیوز کا ایک سیٹ شیئر کر رہا ہوں جو مختلف آسنوں اور ان کے فوائد کے بارے میں رہنمائی فراہم کرے گا۔ مجھے امید ہے کہ اس سے آپ سب کو یوگا کی باقاعدگی سے مشق کرنے کی ترغیب ملے گی‘‘۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع رام بن کے گول کے سیاحتی مقام آراما کنڈ میں پہلے اورتاریخی میلے کا انعقاد

Next Post

سپورٹس زون ناگام نے کبڈی والی بال اور کھوکھو مقابلوں کا کیا آغاز

Related Posts

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

Next Post
سپورٹس زون ناگام نے کبڈی والی بال اور کھوکھو مقابلوں کا کیا آغاز

سپورٹس زون ناگام نے کبڈی والی بال اور کھوکھو مقابلوں کا کیا آغاز

جموںوکشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی نے اے آئی ایف ایف کا بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ حاصل کیا

جموںوکشمیر سپورٹس کونسل فٹ بال اکیڈیمی نے اے آئی ایف ایف کا بہترین گراس روٹ سینٹر ایوارڈ حاصل کیا

ترال میں NEET میں کامیاب امیدواروں کی عزت افزائی

ترال میں NEET میں کامیاب امیدواروں کی عزت افزائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail