ترال//ممبر اسمبلی ترال رفیق احمد نائیک نے محکمہ بجلی کی جانب سے
بونہ محلہ آری گام ترال میں بروقت کارروائی کر نے اور لیول ٹو بجلی ٹرانسفارمر نصب کرنے پر محکمہ ایگزیکٹو انجینئر اور اے ای ای ترال کے علاوہ محکمہ کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے بتایا محکمے نے لوگوں کے مشکلات کو مد نظر رکھ کرفوری طور دور کیا انہوں نے کہا. ملازمین نے کم وقت میں قابل تعریف کام انجام دیا۔۔۔