بدھ, جون ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

قومی ایوارڈ یافتہ اَفراد آرٹ اور ٹیلنٹ کا منفرد خزانہ ہے ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم ڈیپارٹمنٹ نے کاریگروں کی فلاح و بہبود اور فروخت کو بڑھانے میں ان کا تعاون طلب کیا

by Srinagar Mail
30/01/2025
A A
قومی ایوارڈ یافتہ اَفراد آرٹ اور ٹیلنٹ کا منفرد خزانہ ہے ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم ڈیپارٹمنٹ نے کاریگروں کی فلاح و بہبود اور فروخت کو بڑھانے میں ان کا تعاون طلب کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈ لوم ڈیپارٹمنٹ نے آرٹ اور دستکاری کے میدان میں برسوں کی اِستقامت اور صبر و تحمل سے حاصل ہونے والے زبردست تجربے سے استفادہ کرنے کے لئے آج قومی ایوارڈ یافتہ اَفراد کے ساتھ ایک میٹنگ کا اہتمام کیا تاکہ ان سے ان کی متعلقہ دستکاریوں اور آگے بڑھنے کے بارے میں براہ راست رائے حاصل کی جاسکے۔
ان سرکردہ افراد کے ساتھ منظم ملاقاتوں سے محکمہ کو ہاتھ سے بنی عمدہ اور شاندارمصنوعات کی فروخت اور برآمد کو بڑھانے اور نئے کاریگروں اور بنُکروں کو اَپنے سٹارٹ اپ منصوبے قائم کرنے کی ترغیب دینے کے لئے حکمت عملی وضع کرنے میں مدد ملے گی۔میٹنگ میں عبدالمجید میر (آری سٹیپل)، غلام نبی ڈار (اخروٹ لکڑی کی نقش نگاری)، حکیم منظور احمد (پیپر ماشی) اور منظور احمد خان، منصور احمد مکائیہ اور نثار احمد خان نے شرکت کی۔ڈائریکٹر ہینڈی کرافٹس اینڈ ہینڈلوم مسرت اسلام کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران قومی ایوارڈ یافتہ اَفراد نے دستکاروں کی فلاح و بہبود کے تحفظ اور حقیقی دستکاری مصنوعات کے فروغ میں محکمہ کے رول کی ستائش کی ۔اُنہوں نے ہاتھ سے تیار کردہ مصنوعات کے نام پر جعلی اشیا¿ کی فروخت کو روکنے کے لئے محکمہ کی حالیہ کوششوں کو بھی سراہا جو کشمیر کے امیر ورثے کو بدنام کر رہے ہیں۔
ڈائریکٹر نے اُنہیں آرٹ اور ٹیلنٹ کا منفرد پیکیج قرار دیا ۔ اُنہوں نے قومی ایوارڈ یافتہ افراد کو یقین دلایا کہ وہ پی ٹی کیو سی سی، آئی آئی سی ٹی لیبز اور کوالٹی کنٹرول لیبز میں ہاتھ سے بنی اشیا¿ کی جی آئی ٹیگنگ، سرٹیفکیشن اور کیو آر کوڈنگ میں اضافہ کریں گے تاکہ صارفین کا اعتماد محفوظ رہے۔ اُنہوں نے مزید کہا ،” محکمہ نے ان ماسٹر کاریگروں سے درخواست کی ہے کہ وہ منفرد کشمیر دستکاریوں کے فروغ کے لئے اَپنے خیالات کا اِظہار کریں۔“

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

Next Post

ڈی آئی پی آر نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام میموریل لیکچر سیریز کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی کی

Related Posts

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

Next Post
ڈی آئی پی آر نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام میموریل لیکچر سیریز کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی کی

ڈی آئی پی آر نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام میموریل لیکچر سیریز کے دوسرے ایڈیشن کی میزبانی کی

کوئی استاد 10 فروری سے اسٹیشن سے باہر نہیں رہے گا: ڈیسک

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں و کشمیر میںتازہ مغربی ہوائیں داخل ،برف و باران کا امکان:محکمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail