جمعرات, جون ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home ادایہ

73ویں یوم جمہوریہ پر ملک میں جشن،کڑے حفاظتی انتظامات کے بیچ پرچم کشائی کی تقریبات منعقد

by Srinagar Mail
26/01/2022
A A
73ویں یوم جمہوریہ پر ملک میں جشن،کڑے حفاظتی انتظامات کے بیچ پرچم کشائی کی تقریبات منعقد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر ،26جنوری 

ملک میں آج 73واں یوم جمہوریہ منایا جارہاہے۔ اس سلسلے میں پرچم کشائی کی مرکز تقریب قومی راجدھانی نئی دلی میں منعقد ہوءی جہاں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند قومی پرچم لہرایا اور پریڈ کی سلامی لی۔ یوم جمہوریہ پریڈ کی تقریب آج صبح وزیر اعظم نریندر مودی کے قومی جنگی یادگار پر جانے کے ساتھ شروع ہوئی جہاں انہوں نے پھولوں کی چادر چڑھا کر شہید ہونے والے فوجی جانوں کو خراج عقیدت پیش کرنے میں قوم کی قیادت کی۔

    جموں وکشمیرمیں پرچم کشائی کی سب سےبڑی تقریب جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جہاں لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے قومی پرچم لہرایا اور مارچ پاسٹ پر سلامی لی۔مرکزی زیر انتظام علاقے میں ضلع اور تحصیل صدر مقامات پر بھی یوم جمہوریہ کے سلسلے میں تقریبات کا اہتمام کیاگیا جہاں پنچایت راج اداروں کے اعلیٰ عہدیداروں

اورانتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے ترنگا لہرا یا اور مارچ پاسٹوں پر سلامی لی۔ یوم جمہوریہ پر پرچم کشائی کے احسن نعقاد کیلئے پورے جموں وکشمیر میں سلامتی کے کڑے انتظامات کئے گئے ہیںجس کے نتیجے میں عام نقل وحمل محدود رہی۔ جگہ جگہ پر جموںوکشمیر پولیس کے خصوصی ناکے نصب ہیں اور راہ چلتی گاڑیوں اور لوگوں کی تلاشی اور پوچھ گچھ کے بعد ہی آگے جانے کی اجازت مل رہی ہے۔

 

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کورونا وائرس سے مزید8ہلاکتیں

Next Post

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

Related Posts

دھیر ج گپتا کی قیادت میں ٹاکن واری۔ بخشی پورہ سرینگر میں عوامی رابطہ پروگرام منعقد

دھیر ج گپتا کی قیادت میں ٹاکن واری۔ بخشی پورہ سرینگر میں عوامی رابطہ پروگرام منعقد

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

جنگلات میں آتشزدگیوں کی وارداتیں

ملک امان اللہ صاحب ؒ کا سالانہ عرس:ترقی اپنی جگہ لیکن ماضی بھی ناقابل فراموش

ملک امان اللہ صاحب ؒ کا سالانہ عرس:ترقی اپنی جگہ لیکن ماضی بھی ناقابل فراموش

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

جموں و کشمیر میں پراپر ٹی ٹیکس کا اطلا ق، خواہ مخواہ کی افواہوں پر لوگ کان نہ دھر یں

لینڈ ریکارڈس انفارمیشن سسٹم

اللہ ہے نا۔۔۔۔!!

ادویات کی نر خیں آسمان پر

Next Post
پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

ملک بھر میں منایاگیا جمہوریت کا جشن

ملک بھر میں منایاگیا جمہوریت کا جشن

چیف جسٹس نے جموں ہائی کورٹ میں قومی پرچم لہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail