منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ڈی پی امیدوار ترال نے مقامی سطح کا انتخابی منشور جاری کیا

ناگہ بیرن،شکار گاہ سیاحتی مقامات کو بڑھاوا دینا،پستونہ وہاب صاحب اور بٹ نور پہلگام روڑ کی تعمیر حاص طور شامل

by Srinagar Mail
03/09/2024
A A
پی ڈی پی امیدوار ترال نے مقامی سطح کا انتخابی منشور جاری کیا
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال// پی ڈی پی حلقہ انتخاب ترال کے امیدوار رفیق احمد نائیک نے مقامی سطح پر منگل کی روز ایک پریس کانفرنس میں مقامی سطح کا ایک انتخابی منشور جاری کیا ہے جس میں سب ضلع کے مختلف مسائل کو جیت درج کرنے کی صورت میں حال کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔انتخابی منشور مشہور صحت افزا مقامات ناگہ بیرن اورشکار گاہ کو سیاحتی بڑھاو دینا،ترال اونتی پورہ کے لئے الگ سے ٹورزم ڈیولوپمنٹ اتھارٹی کا قیام،علاقے کے تمام مذہبی جس میں مساجد،مندر،خانقاہوں اور ثقافتی مقامات کا تحفظ شامل ہے۔علاقے میں مذہبی مقامات جن میں مندروں اور گردواروں کا تحفظ اور تجدید کاری کا ذکر بھی درج ہے ۔منشور میںترال پستونہ وہاب صاحب اور ترال بٹ نور پہلگام روڑوں کی تعمیر بھی خاص طور شامل ہے۔جبکہ منشور میں اس کے علاوہ مختلف سیکٹروں کی بہتری کے لئے ذکر کی گئی ہے جس میں تعمیر و ترقی ،ایگری کلچر ،تعلیم ،صحت کھیل کوداور باقی سیکٹروں کے بارے میںتفصیلاً ذکر کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چیف الیکٹورل آفیسر نے پلوامہ میں اسمبلی اِنتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیا

Next Post

35سال کے بعد ترال میں اصلی انتخابی مہم چلانے کا موقع ملا:سرندر سنگھ چنی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
35سال کے بعد ترال میں اصلی انتخابی مہم چلانے کا موقع ملا:سرندر سنگھ چنی

35سال کے بعد ترال میں اصلی انتخابی مہم چلانے کا موقع ملا:سرندر سنگھ چنی

بی جے پی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے،جموں کشمیر میں عنقریب اسمبلی انتخابات ہونگے

وادی کے ساتھ ساتھ خطہ چناب چناوی سرگرمیاں شروع

حدبندی کامقصد بی جے پی کو فائدہ پہنچانا: محبوبہ مفتی

پی ڈی پی این سی کی لفاظی جنگ شرع، ماضی پر بحث این سی کو مشکل میں ڈالے گی:محبوبہ مفتی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail