منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے ’’سوچھ سٹی ‘‘مہم کا آغاز

by Srinagar Mail
03/03/2022
A A
میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے ’’سوچھ سٹی ‘‘مہم کا آغاز
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز

ترال//میونسل کمیٹی ترال کی جانب سے بدھ کے روز ’’سوچھ سٹی‘‘ مہم کا باضابطہ طور آغاز کیا گیا ہے جس میں اے ڈی سی ترال شبیر احمد رینہ نے مہم کا افتاح کیا ہے اس کے علاوہ اس مہم میں کمیٹی کے صد سمیت مختلف رضا کار تنظیموںاور سماجی کارکنان کی شرکت کی ۔اس دوران سوچھ سٹی پروگرام کے تحت مختلف سرگرمیوں کے انعقادکیا گیا ہے ۔ میونسپل کمیٹی ترال کے ایگزیکٹو افسر منظور احمد نے بتایا کے ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر کی ہدایات کی تعمیل میں آج مورخہ 02.03.2022 کو منایا گیا جس میں اے ڈی سی ترال، سٹیزن کونسل ترال، ٹریڈرز فیڈریشن ترال، مقامی سماجی کارکنان کے علاوہ معززین علاقہ نے شرکت کی ہے۔ صدر نے وارڈ ممبران کے ساتھ اس پروگرام میں شرکت کی جس میں ADC آفس سے گورنمنٹ گرلز ہائز سکنڈری سکول ترال کے راستے ہسپتال تک سڑک کی صفائی کی گئی۔ اس کے علاوہ صدر نے گورنمنٹ سکول کے طالبات میں فیس ماسک تقسیم کئے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ میونسل پل کمیٹی ترال گزشتہ کئی سال سے ترال میں بہتر انداز میں اپنا کام کر رہا ہے جس کی وجہ سے ترال قصبہ صاف و شفاف نظر آ رہا ہے ۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

Next Post

آپریشن گنگا کے تحت مزید 1377 ہندوستانی یوکرین سے وطن واپس پہنچ گئے

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
آپریشن گنگا کے تحت مزید 1377 ہندوستانی یوکرین سے وطن واپس پہنچ گئے

آپریشن گنگا کے تحت مزید 1377 ہندوستانی یوکرین سے وطن واپس پہنچ گئے

اولمپئن عارف محمد اور وُوشو چمپئن سعدیہ طارق کا ایم اے سٹیڈیم جموں میں والہانہ اِستقبال

اولمپئن عارف محمد اور وُوشو چمپئن سعدیہ طارق کا ایم اے سٹیڈیم جموں میں والہانہ اِستقبال

ہندورہ ترال کے لوگ پریشان

ہندورہ ترال کے لوگ پریشان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail