منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈگری کالج ترال میں ٹی بی کے عالمی دن پر آگاہی پروگرام

by Srinagar Mail
24/03/2022
A A
ڈگری کالج ترال میں ٹی بی کے عالمی دن پر آگاہی پروگرام
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشید

ترال: ڈگری کالج ترال کے عملے اور طلباء میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے، ریڈ ربن کلب اور کالج کے این ایس ایس یونٹس نے ٹی بی کے عالمی دن پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز ڈاکٹر فیاض احمد ملہ (کنوینر ریڈ ربن کلب) کے تعارفی اور خطبہ استقبالیہ سے ہوا۔ اپنی مختصر گفتگو میں انہوں نے ٹی بی کے عالمی دن کو منانے کی اہمیت پر روشنی ڈالی، وہی ڈاکٹر شوکت احمد ڈار (سٹاف سیکرٹری) نے ٹی بی سے متعلق مختلف اعدادوشمار پر غور کیا۔ انہوں نے اس بیماری میں ملوث مریضوں کی مدد کے لیے حکومت کی طرف سے شروع کی گئی مختلف فلاحی اسکیموں پر بھی روشنی ڈالی۔ افتتاحی خطاب کالج کے پرنسپل پروفیسر (ڈاکٹر) محمد فاروق میر نے کیا۔ اپنی گفتگو میں انہوں نے ٹی بی کا ایک جامع خاکہ پیش کیا۔ اس کے علاوہ پروگرام میں ڈاکٹر شاہین خورشید، اور ڈاکٹر خان مبشر قیوم نے بھی ٹی بی کے حوالے سے اپنے تاثرات کا اظہار کیا، جبکہ این ایس ایس پروگرام آفیسر محمد عابد شاہ نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

چار برسوں میںجموں و کشمیربجلی میں خودکفیل ہو جائیگا

Next Post

اونتی پورہ میں4 منشیات فروشوں پرسیفٹی ایکٹ عائد

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post

اونتی پورہ میں4 منشیات فروشوں پرسیفٹی ایکٹ عائد

بھاجپا کواگلے انتخابات میں جیت کی پوری اُمید:اشوک کول

بھاجپا کواگلے انتخابات میں جیت کی پوری اُمید:اشوک کول

دیہی معیشت کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت : منوج سنہا

دیہی معیشت کی ترقی پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت : منوج سنہا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail