اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ستورہ حاجن روڑ کاڈی ڈی سی ممبر آری پل کے ہاتھوں افتتاح

by Srinagar Mail
15/11/2022
A A
ستورہ حاجن روڑ کاڈی ڈی سی ممبر آری پل کے ہاتھوں افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ٓ
سید اعجاز
ترال //جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے آری پل علاقے میں ستورہ حاجن روڑ کو تعمیر کرنے کے لئے کام کا باضابطہ طورڈی ڈی سی ممبر آری پل منظور احمد گنائی نے افتتاح کیا ہے۔اس موقعے پر یہاں ایک تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں مقامی لوگوں ،محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے ایگزیکٹو انجینئر پلوامہ،اے ای ای شبیر احمد ٹاک کے علاوہ علاقے میں تعینات محکمے کے دیگرتمام چھوٹے بڑے ملازمین بھی یہاں موجود رہے ۔اس دوران ڈی ڈی سی ممبر منظور احمد احمد گنائی نے سرکار ضلع انتظامیہ پلوامہ ،ترال کے علاوہ محکمہ پی ایم جی ایس وائی کے تمام ملازمین کا شکریہ ادا کیا ہے ۔گنائی نے کہا کہ عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو عملی جامہ پہنایا جائے گا۔انہوں نے کہا علاقے میں جہاں جہاں ابھی بھی رابطہ سڑک تعمیر نہیں ہو ئی ہے وہاں ان سڑکوں کو آنے والے وقت میں تعمیر کیا جائے گا ۔گنائی نے بتایا ہم نے عوام کے ساتھ جو بھی وعدے کئے ہیں انہیں ترجیحی بنیادوں پر پورا کرنے کی کوشش کی جائے گی ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پہاڑیوں کو ریزرویشن دینے سے گجروں اور بیکروالوں کے کوٹے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: ایل جی سنہا

Next Post

ترال میں پی ایم جی ایس وائی کے2سڑک پرجیکٹوں کا افتتاح

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ترال میں پی ایم جی ایس وائی کے2سڑک پرجیکٹوں کا افتتاح

ترال میں پی ایم جی ایس وائی کے2سڑک پرجیکٹوں کا افتتاح

چھتر گام ترال میں تین ریچھ کے حملے میں وائلڈ لائف ملازم سمیت 4 زخمی

چھتر گام ترال میں تین ریچھ کے حملے میں وائلڈ لائف ملازم سمیت 4 زخمی

ترال میں پہلا2روزہ ضلع فنسنگ چمپئن شپ کا آغاز

ترال میں پہلا2روزہ ضلع فنسنگ چمپئن شپ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail