منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے یوم تاسیس 

11دسمبر کو بلال کالونی صورہ میں مفتی طبی کیمپ اور بلڈ ڈونشین کیمپ منعقد ہوگا

by Srinagar Mail
06/12/2022
A A
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے یوم تاسیس 
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:06،دسمبر:  : جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کے یوم تاسیس پر ٹرسٹ کے ہیڈ آفس بلال کالونی صورہ سرینگر میں 11دسمبر 2022کو ایک مفتی طبی کیمپ اور بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد ٹرسٹ کے چیرمین اشتیاق بیگ کی صدارت میں منعقد کیاجارہا ہے جس میں کئی ایک شخصیات کے علاوہ رضاکاروں کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔ اس موقعے پر مریضوں کو مفت علاج و معالجہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کی جائیں گی۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کا قیام 1997میں معروف ٹریڈ یونین لیڈر غلام رسول بیگ کی یاد میںعمل میں لایا گیا تھا اور تب سے تادم ایں ٹرسٹ کی جانب سے مفتی طبی کیمپوں اور بلڈ ڈونیشن کیمپوں کے ساتھ ساتھ غربائ اور ضرورت مندوں کےلئے دیگر فلاحی پروگراموں کا انعقاد برابر کیا جارہا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

گرفتار ریلوے انجینئر سے پوچھ تاچھ جاری

Next Post

مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلا کی صدارت میں معمول کی ماہانہ جائزہ میٹنگ

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلا کی صدارت میں معمول کی ماہانہ جائزہ میٹنگ

مرکزی داخلہ سکریٹری اجے بھلا کی صدارت میں معمول کی ماہانہ جائزہ میٹنگ

بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ کچھ میدانی علاقوں برف باری کا امکان:موسمیات

کشمیر میں سردی کی شدت برقرار، صبح گہری دُھند،کم روشنی،دن بھر یخ بستہ ہوائیں

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail