بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحت چلنے والے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں 285،اسسٹنٹ پرفیسروں کی بھرتی کاعمل

جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے کی نوٹیفکیشن جاری

by Srinagar Mail
02/03/2023
A A
جموںو کشمیر SSRB نے 2300 سرکاری عہدوں کے لیے منتخب امیدواروں کی فہرست کو حتمی شکل دی۔
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۲،مارچ:جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن نے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں تدریسی عملے کی کمی کوپورا کرنے کیلئے مختلف مضامین پڑھانے کیلئے 285اسسٹنٹ پرفیسروں کی اسامیوںکی بھرتی عمل میں لانے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردی ۔بھرتی عمل میں شامل ہونے والے اہل اورخواہشمنداُمیدوار وں کیلئے3مارچ سے درخواست فارم JKPSCکی ویب سائٹ پر دستیاب رکھے گئے ہیں ،اوراُمیدوار31مارچ2023تک اپنے درخواست فارم مقررہ فیس کیساتھ آن لائن جمع کراسکتے ہیں ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے یکم مارچ2023کوایک نوٹیفکیشن زیر نمبر 06-PSC(DR-P)آف2023جاری کردی گئی ہے ،جس کے ذریعے کہاگیاہے کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحت چلنے والے گورنمنٹ ڈگری کالجوں میں اسسٹنٹ پروفیسروںکی کل285اسامیاں پُر کرنی مطلوب ہیں ۔جموں وکشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بھرتی عمل میں شامل ہونے والے اہل اورخواہشمنداُمیدوار وں کیلئے3مارچ سے درخواست فارم JKPSCکی ویب سائٹ پر دستیاب رکھے گئے ہیں ،اوراُمیدوار31مارچ2023تک اپنے درخواست فارم مقررہ فیس کیساتھ آن لائن جمع کراسکتے ہیں ۔بمطابق نوٹیفکیشن محکمہ اعلیٰ تعلیم کے تحت چلنے والے گورنمنٹ ڈگری کالجوںمیں جن مضامین یاشعبوںمیں اسسٹنٹ پروفیسروںکی بھرتی عمل میں لانا مقصود ہے ،اُن میں انگریزی (13اسامیاں)،فنکشنل انگلش (4اسامیاں)، انگریزی لٹریچر (ایک اسامی)، فزیکس (ایک اسامی)، کمسٹری (11اسامیاں)،بوٹنی (4اسامیاں)، کمپیوٹر ایپلی کیشن (18اسامیاں)، اسٹیٹکس (4اسامیاں)،فوڈ سائنس (ایک اسامی)،فوڈسائنس کوالٹی کنٹرول (15اسامیاں)، فشریز (ایک اسامی)، پولیٹکل سائنس (26اسامیاں)، پنجابی (11اسامیاں)، سنسکرت(2اسامیاں)، ڈوگری (5اسامیاں)،ہوم سائنس (2اسامیاں)، کامرس (6اسامیاں)، ریاضیMaths (7اسامیاں)،جیالوجی (ایک اسامی)، میوزک (12اسامیاں)، بائیوکمسٹری (2اسامیاں)،ماحولیاتی سائنس (15اسامیاں)، الیکٹرانک (3اسامیاں)، جغرافی (8اسامیاں)، ایجوکیشن (6اسامیاں)، ہندی (12اسامیاں)، اردو /لٹریچر(15اسامیاں)، اکنامکس (14اسامیاں)، ہسٹری (10اسامیاں)، فلاسفی (5اسامیاں)، سوشیالوجی (26اسامیاں)، اسلامک اسٹڈیز (5اسامیاں)، سری کلچر (ایک اسامی)،ٹیو راینڈٹراول (2اسامیاں)، انفارمیشن ٹیکنالوجی (7اسامیاں)، انڈسٹرئیل کمسٹری (ایک اسامی)، بائیوانفارمیٹکس (3اسامیاں)اور بی بی اے /ایم بی اے منیجمنٹ (5اسامیاں)شامل ہیں ۔اسسٹنٹ پرفیسروں کی کل285اسامیوںمیں سے147کواوپن میرٹ میں رکھاگیا ہے جبکہ اسسٹنٹ پرفیسروں کی باقی138اسامیوں کو مختلف مخصوص زمروں بشمول RBA،SC،ST،EWS،ALC/IB،PSP،اورSLCکیلئے مختص رکھاگیاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسلامک یونیورسٹی میں چھٹا ‘اورینٹیشن کم انڈکشن’ پروگرام منعقد

Next Post

’جمعرات کوجواہر ٹنل کے آرپار دن بھر مطلع ابرآلود ،کہیں کہیں باندا باندی اور ہلکی بارش ‘

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
9 مارچ تک موسم خراب رہنے کا امکان

’جمعرات کوجواہر ٹنل کے آرپار دن بھر مطلع ابرآلود ،کہیں کہیں باندا باندی اور ہلکی بارش ‘

راجوری کے بدل کنڈی روڑ پرجمعرات کو منی بس اُلٹ گئی

آف لائن تدریسی عمل یکم مارچ سے بحال ہوگا

نجی تعلیمی اداروں کے داخلہ فیس میں بھاری تفاوت،ڈونیشن لینے کاکیا مطلب؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail