جمعرات, جولائی ۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سال گزرنے بعد بھی بھارت میں کووڈ19کااثرباقی

دوسرے دن یومیہ معاملات6000سے زیادہ ریکارڈ

by Srinagar Mail
08/04/2023
A A
کورونا وائرس : جموں وکشمیر میں مزید458افراد متاثر،3مریض فوت
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۸،پریل: جے کے این ایس : 3سال گزرنے کے بعد بھی مارچ2020میں سراُٹھانے والے عالمگیر وبائی وائرس کووڈ19کااثرباقی ہے ۔تقریباً6ماہ تک کنٹرول میں رہنے کے بعد کووڈ19نے ہندوستان میں پھر تشویش پیدا کردی ہے ،کیونکہ یومیہ مثبت معاملات میں تیزی کاسلسلہ برقرار ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق گزشتہ ہفتے یومیہ مثبت معاملات کی تعداد5000سے زیادہ ریکارڈ ہونے کے بعد مسلسل دوسرے روز ملک میں کورونا کے یومیہ کیس 6000سے زیادہ درج کئے گئے ہیں ۔جے کے این ایس کے مطابق مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کی صبح 8بجے جاری کردہ تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران 6155نئے مثبت معاملات سامنے آئے ،جسکے نتیجے میں فعال کیسوںکی تعداد 31ہزار194تک پہنچ چکی ہے ۔وزارت صحت کے مطابق جمعہ کی شام سے ہفتہ کی صبح تک ملک میں مزید11کورونا متاثرہ مریض فوت ہوئے ہیں۔متعلقہ وزارت نے مزید بتایاہے کہ ملک میں مارچ2020سے ابتک کورونا میں مبتلاءہونے والوںکی مجموعی تعداد4کروڑ47لاکھ51ہزار259ہوگئی ہے ،جن میں سے4کروڑ41لاکھ 89ہزار111کورونا متاثرین صحت یاب ہوئے ہیں ،تاہم اس عالمگیر وباءنے بھارت میں گزشتہ تین برسوں کے دوران5لاکھ30ہزار954افراد کوموت کی نیندسلادیاہے ۔مرکزی وزارت صحت کے مطابق ملک میں کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی شرح98.74فیصد ہے جبکہ فوت ہونے والوںکی مجموعی شرح1.19فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔وزارت کے مطابق 31ہزار194فعال کیسوں کیساتھ ملک میں کوروناوائرس پھیلنے کی شرح0.07فیصد ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں وکشمیرمیں کوئی بھی ووٹر پیچھے نہیں رہ جائے گا

Next Post

عدالت عظمیٰ نے دیا اپوزیشن لیڈروںکو جھٹکا: نریندرمودی

Related Posts

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

چیمبر آف کامرس اینڈ اِنڈسٹری جموںکے ایک وفد نے اس کے صدر ارون گپتا کی قیادت میں آج لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہاسے ملاقات کی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

مرکزی وزیر راجیو رنجن اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مشترکہ طور پر جموںوکشمیر میں مویشی پالن اور ماہی پروری کے شعبے کا جائزہ لیا

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

Next Post
پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

عدالت عظمیٰ نے دیا اپوزیشن لیڈروںکو جھٹکا: نریندرمودی

منوج سنہا 100با اثر شخصیات کی فہرست میں شامل

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں مہاویر جنم کلیانک سے خطا ب کیا

سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر اورجموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کیا زوجیلا ٹنل پر جاری کام کا معائنہ

سڑک، ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر اورجموں وکشمیرکے لیفٹنٹ گورنرمنوج سنہا نے کیا زوجیلا ٹنل پر جاری کام کا معائنہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail