اتوار, دسمبر ۱۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

بارہمولہ میں نارکوٹیرر ماڈیول کا پردہ فاش، 2افراد گرفتار ،18کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن ضبط

by Srinagar Mail
06/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: 6 فروری

جموں وکشمیر پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ضلع بارہ مولہ کے اوڑی تحصیل میں پولیس نے نارکو ٹیرر ماڈیول سے وابستہ دو افراد کو حراست میں لے کر ا±ن کے قبضے سے 18کروڑ روپیہ مالیت کی ہیروئن برآمد کی ہے۔پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 5 فروری 2022 کے روز ایس ایچ او پولیس اسٹیشن اوڑی کی سربراہی میں پولیس ٹیم نے اوڑی کے داچھی بسگران علاقے میں پیٹرولنگ کے دوران دو گاڑیوں کو شاہراہ پر مشکوک حالت میں پایا۔انہوں نے بتایا کہ جونہی پولیس ٹیم مذکورہ گاڑیوں کے نزدیک پہنچی تو ا±س میں موجود ڈرائیوروں نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کا ر لا کر دونوں کو دھر دبوچا۔ا±ن کے مطابق دونوں گاڑیوں کی تلاشی کے دوران آٹھ پیکٹ برآمد ہوئے جن میں نو کلو ہیروئن موجود تھی جس کی مالیت 18کروڑ روپیہ ہے۔ترجمان نے بتایا کہ گرفتارشدگان کی شناخت محمد صابر بروال ولد فقیر علی ساکن جبڈا کملا کوٹ اوڑی اوور پرویز احمد تانترے ولد غلام نبی ساکن ربن رفیع آباد سوپور کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جامہ تلاشی کے دوران محمد صابر بروال کے قبضے سے پانچ لاکھ روپیہ کی چیک اور ایک آدھار کارڈ ضبط ہواہے۔انہوں نے کہا کہ پرویز احمد تانترے کے قبضے سے 9 لاکھ 79 ہزار پانچ سو روپیہ کی سات چیکیں، ایک چیک بک ، ایک آدھاور کارڈ، موبائیل فون، پین کارڈ، ای شرم کارڈ، دو اے ٹی ایم کارڈ ، ایک کسان کارڈ اور ڈبیٹ کارڈ کے ساتھ ساتھ دوسرے کاغذات بھی برآمد کرکے ضبط کئے گئے۔پولیس نے اس ضمن میں ایف آئی آر زیر نمبر 17/2022 کے تحت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

پاکستان کشمیر کے حوالے سے ہندوستان کے خلاف پروپیگنڈے میں مصروف: وزارت دفاع

Next Post

کشمیرمیں زلزلے کے جھٹکے، وزیر اعظم کی لیفٹیننٹ گورنر سے بات چیت

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکشت بھارت سنکلپ یاتراکے استفادہ کنندگان سے بات کی

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

” میری گارنٹی ہے کہ اپوزیشن پارٹیوں کو عوام سے لوٹی گئی ایک ایک پائی واپس کرنی ہوگی“

لیفٹیننٹ گورنر نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘،مختلف عہدوں پر بھرتی اور اِدارہ جاتی رَسائی پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

لیفٹیننٹ گورنر نے ’وِکست بھارت سنکلپ یاترا ‘،مختلف عہدوں پر بھرتی اور اِدارہ جاتی رَسائی پروگراموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

نوجوان اپنے خوابوں کا پیچھا کرنا کبھی نہ چھوڑیں ایل ٹی گورنر منوج سنہا کا پیغام

ہماری حکومت مسلم بہن۔ بیٹیوں کے ساتھ ہے

اسمبلی انتخابات میں شکست کی مایوسی کو پارلیمنٹ کے اندر نہ نکالیں ،ویزر عظم کا حزب اختلاف کو مشورہ

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

لیفٹیننٹ گورنر نے کلپنا کلا کیندر کے ’جسمانی طور خاص اَفراد کے عالمی دِن‘ کی تقریب میں شرکت کی

Next Post

کشمیرمیں زلزلے کے جھٹکے، وزیر اعظم کی لیفٹیننٹ گورنر سے بات چیت

وادی میں خشک موسم، پارہ نقطہ انجماد سے نیچے

راجوری میں فائرنگ ،20سالہ نوجوان ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail