کپوارہ:۵،جنوری: پولیس اور فوج نے بدھ کو کہاکہ مشترکہ کارروائی کے دوران کرناہ کے رہنے والے شمیم احمد شیخ ولد سدر دین شیخ ساکنہ سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، گولہ بارود اور اتنے ہی چینی دستی بم برآمد کئے گئے ۔جے کے این ایس کے مطابق ایک پولیس ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے فوج کی3اور8جی آر کے ساتھ مل کر کرناہ، کپواڑہ کے گاو¿ں سدھ پورہ تاڈ علاقے میں ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔سرچ آپریسرحدی علاقہ کرناہ کے سدھ پورہ تاڈگاﺅں میں پولیس وفوج کی کارروائی
رہائشی مکان سے3 پستول، 3 پستول میگزین،22 راو¿نڈاور 3 چائنیز گرینیڈبھی شامل:پولیس
کپوارہ:۵،جنوری: پولیس اور فوج نے بدھ کو کہاکہ مشترکہ کارروائی کے دوران کرناہ کے رہنے والے شمیم احمد شیخ ولد سدر دین شیخ ساکنہ سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، گولہ بارود اور اتنے ہی چینی دستی بم برآمد کئے گئے ۔جے کے این ایس کے مطابق ایک پولیس ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے فوج کی3اور8جی آر کے ساتھ مل کر کرناہ، کپواڑہ کے گاو¿ں سدھ پورہ تاڈ علاقے میں ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔سرچ آپریشن کے دوران، مشترکہ ٹیم نے شمیم احمد شیخ ولد سدردین شیخ ساکن سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، 3 پستول میگزین،22 پستول کے راو¿نڈز اور 3 چائنیز گرینیڈز سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔بیان میں پولیس نے کہاکہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ (ایف آئی آر نمبر02/2023درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔شن کے دوران، مشترکہ ٹیم نے شمیم احمد شیخ ولد سدردین شیخ ساکن سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، 3 پستول میگزین،22 پستول کے راو¿نڈز اور 3 چائنیز گرینیڈز سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔بیان میں پولیس نے کہاکہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ (ایف آئی آر نمبر02/2023درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔سرحدی علاقہ کرناہ کے سدھ پورہ تاڈگاﺅں میں پولیس وفوج کی کارروائی
رہائشی مکان سے3 پستول، 3 پستول میگزین،22 راو¿نڈاور 3 چائنیز گرینیڈبھی شامل:پولیس
کپوارہ:۵،جنوری: پولیس اور فوج نے بدھ کو کہاکہ مشترکہ کارروائی کے دوران کرناہ کے رہنے والے شمیم احمد شیخ ولد سدر دین شیخ ساکنہ سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، گولہ بارود اور اتنے ہی چینی دستی بم برآمد کئے گئے ۔جے کے این ایس کے مطابق ایک پولیس ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے فوج کی3اور8جی آر کے ساتھ مل کر کرناہ، کپواڑہ کے گاو¿ں سدھ پورہ تاڈ علاقے میں ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔سرچ آپریسرحدی علاقہ کرناہ کے سدھ پورہ تاڈگاﺅں میں پولیس وفوج کی کارروائی
رہائشی مکان سے3 پستول، 3 پستول میگزین،22 راو¿نڈاور 3 چائنیز گرینیڈبھی شامل:پولیس
کپوارہ:۵،جنوری: پولیس اور فوج نے بدھ کو کہاکہ مشترکہ کارروائی کے دوران کرناہ کے رہنے والے شمیم احمد شیخ ولد سدر دین شیخ ساکنہ سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، گولہ بارود اور اتنے ہی چینی دستی بم برآمد کئے گئے ۔جے کے این ایس کے مطابق ایک پولیس ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ مخصوص اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے، پولیس نے فوج کی3اور8جی آر کے ساتھ مل کر کرناہ، کپواڑہ کے گاو¿ں سدھ پورہ تاڈ علاقے میں ایک مشترکہ محاصرہ اور تلاشی مہم شروع کی۔سرچ آپریشن کے دوران، مشترکہ ٹیم نے شمیم احمد شیخ ولد سدردین شیخ ساکن سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، 3 پستول میگزین،22 پستول کے راو¿نڈز اور 3 چائنیز گرینیڈز سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔بیان میں پولیس نے کہاکہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ (ایف آئی آر نمبر02/2023درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔شن کے دوران، مشترکہ ٹیم نے شمیم احمد شیخ ولد سدردین شیخ ساکن سدھ پورہ تاڈ کے گھر سے 3 پستول، 3 پستول میگزین،22 پستول کے راو¿نڈز اور 3 چائنیز گرینیڈز سمیت اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا۔بیان میں پولیس نے کہاکہ قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت ایک مقدمہ (ایف آئی آر نمبر02/2023درج کیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔