منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home کھیل

بجونی ترال کشمیر میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح

by Srinagar Mail
05/11/2022
A A
بجونی ترال کشمیر میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بشارت رشیدہ

ترال: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں ہفتے کو بجونی سپورٹس گراونڈ میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا گیا، جس میں وادی کے مختلف علاقوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے۔ چنار ویلی کے نام سے اس ٹورنامنٹ کا افتتاح سٹیزن کونسل ترال کے سربراہ فاروق ترالی نے کیا، جبکہ سب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ترال مبشر رسول اور گراونڈ کے انچارج محمد اکرم بھی افتتاحی میچ میں موجود رہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ سرینگر اور شیر آباد ٹیموں کے مابین کھیلا گیا، جس دوران کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ ایک عہدیدار کے مطابق یہ ٹورنامنٹ نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کی غرض سے شروع کیا گیا ہے، وہی مقامی لوگوں نے کرکٹ کے میدان کی مرمت کی گزارش کی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہائی سکول ترال بالا میں کلا اتسو کا انعقاد

Next Post

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ میں ‘کلا اتسو’ مقابلے کا انعقاد

Related Posts

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

’کشمیر کے نوجوانوں میں جذبہ کی کمی نہیں پلیٹ فارم کی ضرورت ہے‘: عرفان پٹھان

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

ڈگری کالج ترال کی جانب سے برن تھری میں7روزہ NSS خصوصی ونٹرکیمپ شروع

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے یوم جمہوریہ پریڈ 2025میں مثالی کارکردگی کےلئے جموںوکشمیر او رلداخ این سی سی کیڈٹوں کی ستائش کی

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ووشو اسٹار عایرہ چشتی نے 38ویں نیشنل گیمز میں سلور میڈل جیت لیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

ستیش شرما نے سونہ مرگ میں پہلے سکیئنگ ٹریننگ پروگرام کا اِفتتاح کیا

آڈہ پتھری ماحچھہامہ ترال میں کھیل کا میدان تعمیر کرنے کا مطالبہ

Next Post
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ میں ‘کلا اتسو’ مقابلے کا انعقاد

گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول نورپورہ میں 'کلا اتسو' مقابلے کا انعقاد

بڈگام پولیس کے زیر اہتمام "ایک ترقی یافتہ قوم کے لیے بدعنوانی سے پاک ہندوستان” کے موضوع پر سیمینار

بڈگام پولیس کے زیر اہتمام "ایک ترقی یافتہ قوم کے لیے بدعنوانی سے پاک ہندوستان" کے موضوع پر سیمینار

آری پل ترال میں زونل سطح کا کلا اتسو مقابلہ منعقد

آری پل ترال میں زونل سطح کا کلا اتسو مقابلہ منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail